بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2276 — باب: غلام اور گھوڑے پر زکوٰۃ نہیں۔
کتب صحیح مسلم زکاۃ کے احکام و مسائل باب: غلام اور گھوڑے پر زکوٰۃ نہیں۔ حدیث 2276
حدیث نمبر: 2276 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الطَّاهِرِ ، وَهَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ ، وأحمد بن عيسى ، ابْنُ وَهْبٍ ، مَخْرَمَةُ ، أَبِيهِ ، عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ ، وَهَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ ، وأحمد بن عيسى ، قَالُوا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْعَبْدِ صَدَقَةٌ، إِلَّا صَدَقَةُ الْفِطْرِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
مخرمہ نے اپنے والد (بکیر بن عبداللہ) سے، انہوں نے عراک بن مالک سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا: (مالک پر) غلام (کے معاملے) میں صدقہ فطر کے سوا کوئی صدقہ نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2276]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2275) باب پر واپس اگلی حدیث (2277) →