بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2247 — باب: قبر کو پختہ کرنے اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: قبر کو پختہ کرنے اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت۔ حدیث 2247
حدیث نمبر: 2247 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " نُهِيَ عَنْ تَقْصِيصِ الْقُبُورِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ایوب نے ابوزبیر سے اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: قبروں کو چونا لگانے سے منع کیا گیا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2247]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2246) باب پر واپس اگلی حدیث (2248) →