بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2233 — باب: نماز جنازہ میں میت کے لئے دعا کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: نماز جنازہ میں میت کے لئے دعا کرنے کا بیان۔ حدیث 2233
حدیث نمبر: 2233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ
وحَدَّثَنَاه إسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ وَهْبٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبدالرحمان بن مہدی نے کہا: ہمیں معاویہ بن صالح نے دونوں میں سے ہر ایک سند کے ساتھ ابن وہب کی حدیث کی مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2233]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2232) باب پر واپس اگلی حدیث (2234) →