☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 2226
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 2226
الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، شَيْبَانَ ، الْأَعْمَشِ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ
وحَدَّثَنِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شَيْبَانَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَفِيهِ فَقَالَا: " كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرَّتْ عَلَيْنَا جَنَازَةٌ ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
اعمش نے عمرو بن مرہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور اس میں ہے: ان دونوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2226]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (2225) Back to Bab Next Hadith → (2227)