بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2176 — باب: میت کو غسل دینا۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو غسل دینا۔ حدیث 2176
حدیث نمبر: 2176 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ ، ابْنِ عُلَيَّةَ ، خَالِدٍ ، حَفْصَةَ ، أُمِّ عَطِيَّةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ كُلُّهُمْ، عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ حَفْصَةَ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُنَّ فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ: " ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسماعیل بن علیہ نے خالد سے، انہوں نے حفصہ سے اور انہوں نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی بیٹی کے غسل کے بارے میں ان سے فرمایا: ان کی دائیں جانب سے اور ان کے وضو کے اعضاء سے آغاز کرو۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2176]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2175) باب پر واپس اگلی حدیث (2177) →