بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2034 — باب: جمعہ کہ دن کیا پڑھنا چاہیے؟
کتب صحیح مسلم جمعہ کے احکام و مسائل باب: جمعہ کہ دن کیا پڑھنا چاہیے؟ حدیث 2034
حدیث نمبر: 2034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم تَنْزِيلُ وَهَلْ أَتَى ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سفیان نے سعد بن ابراہیم سے، انہوں نے عبدالرحمان اعرج سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی کہ آپ جمعے کے دن فجر کی نماز میں «الم ﴿﴾ تنزيل الکتاب» اور «هل أتى على الإنسان» پڑھتے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجُمُعَةِ/حدیث: 2034]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2033) باب پر واپس اگلی حدیث (2035) →