بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2032 — باب: جمعہ کہ دن کیا پڑھنا چاہیے؟
کتب صحیح مسلم جمعہ کے احکام و مسائل باب: جمعہ کہ دن کیا پڑھنا چاہیے؟ حدیث 2032
حدیث نمبر: 2032 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، أَبُو كُرَيْبٍ ، وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ
وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، كِلَاهُمَا، عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن نمیر اور وکیع دونوں نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ اسی (سابقہ حدیث) کے مانند روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجُمُعَةِ/حدیث: 2032]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2031) باب پر واپس اگلی حدیث (2033) →