بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2019 — باب: خطبہ جمعہ کے دوران تحیۃ المسجد پڑھنا۔
کتب صحیح مسلم جمعہ کے احکام و مسائل باب: خطبہ جمعہ کے دوران تحیۃ المسجد پڑھنا۔ حدیث 2019
حدیث نمبر: 2019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَيَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، ابْنِ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، عَمْرٍو ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَيَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَمَا قَالَ حَمَّادٌ، وَلَمْ يَذْكُرِ الرَّكْعَتَيْنِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ایوب نے عمرو (بن دینار) سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حماد کی طرح روایت کی، اور انہوں (ایوب) نے بھی اس میں دو رکعت کا ذکر نہیں کیا (البتہ اگلی روایت میں سفیان نے کیا ہے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْجُمُعَةِ/حدیث: 2019]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2018) باب پر واپس اگلی حدیث (2020) →