بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1957 — باب: ہر بالغ مرد پر غسل جمعہ فرض ہونے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم جمعہ کے احکام و مسائل باب: ہر بالغ مرد پر غسل جمعہ فرض ہونے کا بیان۔ حدیث 1957
حدیث نمبر: 1957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، مَالِكٍ ، صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْغُسْلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جمعے کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجُمُعَةِ/حدیث: 1957]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1956) باب پر واپس اگلی حدیث (1958) →