بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1940 — باب: اذان اور اقامت کے درمیان نوافل کا بیان۔
کتب صحیح مسلم قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور باب: اذان اور اقامت کے درمیان نوافل کا بیان۔ حدیث 1940
حدیث نمبر: 1940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، أَبُو أُسَامَةَ ، ووَكِيعٌ ، كَهْمَسٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، ووَكِيعٌ ، عَنْ كَهْمَسٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ، قَالَهَا ثَلَاثًا، قَالَ فِي الثَّالِثَةِ لِمَنْ شَاءَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
کہمس نے کہا: ہم سے عبداللہ بن بریدہ نے حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہر دو اذانوں (اذان اور تکبیر) کے درمیان نماز ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا اور تیسری مرتبہ فرمایا: اس کے لیے جو چاہے۔ [صحيح مسلم/کتاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ/حدیث: 1940]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1939) باب پر واپس اگلی حدیث (1941) →