بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1515 — باب: مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چل کر جانے کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چل کر جانے کی فضیلت۔ حدیث 1515
حدیث نمبر: 1515 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، الْمُعْتَمِرُ ، إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، جَرِيرٌ ، التَّيْمِيِّ
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ. ح، وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ كِلَاهُمَا، عَنْ التَّيْمِيِّ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ بِنَحْوِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عتمر بن سلیمان اور جریر دونوں نے تیمی سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مطابق روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1515]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1514) باب پر واپس اگلی حدیث (1516) →