بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1495 — باب: نماز عشاء اور فجر جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: نماز عشاء اور فجر جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت۔ حدیث 1495
حدیث نمبر: 1495 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، الْحَسَنِ ، جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا، وَلَمْ يَذْكُرْ: فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یہی روایت حسن بصری نے جندب بن سفیان کے حوالے سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی (لیکن آخری فقرہ) «فیکبہ فی نار جہنم» (اس کو جہنم میں اوندھے منہ پھینک دیتا ہے) بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1495]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1494) باب پر واپس اگلی حدیث (1496) →