بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1442 — باب: مغرب کا اول وقت غروب شمس سے ہے۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: مغرب کا اول وقت غروب شمس سے ہے۔ حدیث 1442
حدیث نمبر: 1442 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق الدِّمَشْقِيُّ ، الأَوْزَاعِيُّ ، أَبُو النَّجَاشِيِّ ، رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ
وحَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو النَّجَاشِيِّ ، حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ بِنَحْوِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شعیب بن اسحاق دمشقی نے اوزاعی سے سابقہ سند کے ساتھ رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی، کہا: ہم مغرب کی نماز ادا کرتے (آگے پچھلی حدیث کی طرح ہے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1442]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1441) باب پر واپس اگلی حدیث (1443) →