بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1435 — باب: صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت اور ان کی محافظت کا بیان۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت اور ان کی محافظت کا بیان۔ حدیث 1435
حدیث نمبر: 1435 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، وَوَكِيعٌ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، وَوَكِيعٌ ، بهذا الإسناد، وَقَالَ: أَمَا إِنَّكُمْ سَتُعْرَضُونَ عَلَى رَبِّكُمْ، فَتَرَوْنَهُ كَمَا تَرَوْنَ هَذَا الْقَمَرَ، وَقَالَ: ثُمَّ قَرَأَ وَلَمْ يَقُلْ جَرِيرٌ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوبکر بن ابی شیبہ نے عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ اور وکیع سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ روایت کی، اس میں ہے: سنو! تم لوگ یقیناً اپنے رب کے سامنے پیش کیے جاؤ گے اور اس کو اسی طرح دیکھو گے، جس طرح اس پورے چاند کو دیکھتے ہو۔ پھر روایت نے (ثم قراء جریر کے بجائے) «ثم قرأ» (پھر انہوں نے پڑھا) کہا اور جریر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں لیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1435]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1434) باب پر واپس اگلی حدیث (1436) →