بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1236 — باب: جوتیاں پہن کر نماز پرھنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: جوتیاں پہن کر نماز پرھنے کا بیان۔ حدیث 1236
حدیث نمبر: 1236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ، لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ " أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
بشر بن مفضل نے ہمیں ابومسلمہ سعید بن یزید سے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1236]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1235) باب پر واپس اگلی حدیث (1237) →