بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1221 — باب: نماز میں کنکریاں پونچھنے اور مٹی برابر کرنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: نماز میں کنکریاں پونچھنے اور مٹی برابر کرنے کی ممانعت۔ حدیث 1221
حدیث نمبر: 1221 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، هِشَامٌ
وحَدَّثَنِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ فِيهِ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
خالد بن حارث نے کہا: ہمیں ہشام نے اسی سند سے حدیث سنائی اور (عن معیقیب کے بجائے) «حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ» کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1221]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1220) باب پر واپس اگلی حدیث (1222) →