بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1011 — باب: نماز فجر میں جہری قرأت اور جنات کے سامنے قرأت کا بیان۔
کتب صحیح مسلم نماز کے احکام و مسائل باب: نماز فجر میں جہری قرأت اور جنات کے سامنے قرأت کا بیان۔ حدیث 1011
حدیث نمبر: 1011 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، أَبُو أُسَامَةَ ، مِسْعَرٍ ، مَعْنٍ ، أَبِي ، مَسْرُوقًا ، ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ مَعْنٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، قَالَ: " سَأَلْتُ مَسْرُوقًا ، مَنْ آذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْجِنِّ لَيْلَةَ اسْتَمَعُوا الْقُرْآنَ؟ فَقَالَ: حَدَّثَنِي أَبُوكَ يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ آذَنَتْهُ بِهِمْ شَجَرَةٌ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معن (بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود ہذلی) سے روایت ہے، کہا: میں نے اپنے والد سے سنا، کہا: میں نے مسروق سے پوچھا: جس رات جنوں نے کان لگا کر (قرآن) سنا، اس کی اطلاع نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کس نے دی؟ انہوں نے کہا: مجھے تمہارے والد (ابن مسعود رضی اللہ عنہ) نے بتایا کہ آپ کو ان جنوں کی اطلاع ایک درخت نے دی تھی۔ (یہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معجزہ تھا۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 1011]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1010) باب پر واپس اگلی حدیث (1012) →