بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1009 — باب: نماز فجر میں جہری قرأت اور جنات کے سامنے قرأت کا بیان۔
کتب صحیح مسلم نماز کے احکام و مسائل باب: نماز فجر میں جہری قرأت اور جنات کے سامنے قرأت کا بیان۔ حدیث 1009
حدیث نمبر: 1009 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أبو بكر بن أبي شيبة ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، دَاوُدَ ، الشَّعْبِيِّ ، عَلْقَمَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ
وحدثناه أبو بكر بن أبي شيبة ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَى قَوْلِهِ: وَآثَارَ نِيرَانِهِمْ، وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن ادریس نے داؤد سے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے وآثار نیرانہم تک روایت کیا اور بعد والا حصہ بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 1009]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1008) باب پر واپس اگلی حدیث (1010) →