الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ وَصَلَّى اللَّهُ عَلَى مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَعَلَى جَمِيعِ الأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شروع سب سے زیادہ رحم کرنے والے، ہمیشہ مہربانی کرنے والے اللہ کے نام سے۔ تمام تر حمد و ثنا سارے جہانوں کے پالنے والے اللہ کے لیے اور بہترین جزا تقویٰ اختیار کرنے والوں کے لیے ہے۔ اللہ خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور تمام نبیوں اور رسولوں پر بھی۔ [صحيح مسلم/مُقَدِّمَةٌ/حدیث: 1Q1]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة