☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
طوافِ وداع کرنے کا حُکم اس سلسلے میں مروی حدیث کے الفاظ عام ہیں مگر ان کی مراد خاص ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ایسے افعال کے ابواب کا مجموعہ کے محرم کے لئے ، جنہیں کرنے کے جواز میں علماء کا اختلاف ہے ¤ جبکہ سنّت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے جواز اور اباحت پر دلالت کرتی ہے← طوافِ وداع کرنے کا حُکم اس سلسلے میں مروی حدیث کے الفاظ عام ہیں مگر ان کی مراد خاص ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 2999 صحیح ابن خزیمہ
عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، سُفْيَانُ ، ابْنِ طَاوُسٍ ، أَبِيهِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" أُمِرَ النَّاسَ أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ لوگوں کو (رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے) حُکم دیا گیا ہے کہ وہ مکّہ مکرّمہ میں آخری کام بیت اللہ کا طواف کریں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ ذِكْرِ أَفْعَالٍ اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي إِبَاحَتِهِ لِلْمُحْرِمِ، نَصَّتْ سُنَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ دَلَّتْ عَلَى إِبَاحَتِهَا/حدیث: 2999]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1755، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1327، وابن الجارود فى "المنتقى"، 544، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2999، 3000، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3897، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1757، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4170، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2002، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3070، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9848، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2786، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1961، والحميدي فى (مسنده) برقم: 511»
حدیث نمبر: 3000 صحیح ابن خزیمہ
يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، سُفْيَانُ ، سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، طَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ كُلَّ وَجْهٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَنْفِرْ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ لوگ ہر طرف سے واپس چلے جاتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حُکم دیا کہ تم میں سے کوئی شخص آخری بار طواف (وداع) کیے بغیر واپس نہ جائے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ ذِكْرِ أَفْعَالٍ اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي إِبَاحَتِهِ لِلْمُحْرِمِ، نَصَّتْ سُنَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ دَلَّتْ عَلَى إِبَاحَتِهَا/حدیث: 3000]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1755، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1327، وابن الجارود فى "المنتقى"، 544، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2999، 3000، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3897، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1757، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4170، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2002، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3070، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9848، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2786، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1961، والحميدي فى (مسنده) برقم: 511»