☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چرواہوں کو رات کے وقت رمی کرنے کی رخصت ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ایسے افعال کے ابواب کا مجموعہ کے محرم کے لئے ، جنہیں کرنے کے جواز میں علماء کا اختلاف ہے ¤ جبکہ سنّت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے جواز اور اباحت پر دلالت کرتی ہے← چرواہوں کو رات کے وقت رمی کرنے کی رخصت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2975 صحیح ابن خزیمہ
سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَكِيعٌ ، مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، أَبِي بَدَّاحٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِي بَدَّاحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ أَنْ يَرْمُوا بِاللَّيْلِ، وَأَنْ يَجْمَعُوا الرَّمْيَ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب ابوالبداح بن عاصم بن عدی اپنے والد گرامی سیدنا عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چرواہوں کو رات کے وقت رمی کرنے اور (دو دنوں کی) اکٹھی رمی کرنے کی اجازت دی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ ذِكْرِ أَفْعَالٍ اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي إِبَاحَتِهِ لِلْمُحْرِمِ، نَصَّتْ سُنَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ دَلَّتْ عَلَى إِبَاحَتِهَا/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 1538، وابن الجارود فى "المنتقى"، 524، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2975، 2976، 2977، 2978، 2979، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3888، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1764، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3068، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1975، والترمذي فى (جامعه) برقم: 954، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3036، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9777، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24297»