☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بات کی دلیل کا بیان کہ بجو مارنے کے کفّارے میں جو مینڈھا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے وہ دو دانتا ہوگا اس سے کم عمر ادا نہیں کیا جائیگا
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← حج کے احکام و مسائل← اس بات کی دلیل کا بیان کہ بجو مارنے کے کفّارے میں جو مینڈھا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے وہ دو دانتا ہوگا اس سے کم عمر ادا نہیں کیا جائیگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2648 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مُوسَى الْخَرْشِيُّ ، حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، إِبْرَاهِيمُ الصَّائِغُ ، عَطَاءٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مُوسَى الْخَرْشِيُّ ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ الصَّائِغُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الضَّبُعُ صَيْدٌ، فَإِذَا أَصَابَهُ الْمُحْرِمُ، فَفِيهِ جَزَاءُ كَبْشٍ مُسِنٍّ، وَتُوكَلُ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بجّو شکار ہے، جب محرم اس کا شکار کر بیٹھے تو اس کا کفّارہ ایک دو دانتا مینڈھا ہے، جو کھایا جائے گا۔ “ [صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ/حدیث: 2648]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 483، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2645، 2646، 2647، 2648، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3964، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1667، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2836، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3801، والترمذي فى (جامعه) برقم: 851، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3085، 3236، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9981، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2539، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14382»