☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(46) بَابُ صِفَةِ النَّوْمِ فِي الْعُرْسِ
Sahih Ibn Khuzaimah
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← حج کے احکام و مسائل← (46) بَابُ صِفَةِ النَّوْمِ فِي الْعُرْسِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 2558 Sahih Ibn Khuzaimah
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، أَبُو النُّعْمَانِ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حُمَيْدٍ ، بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ ، أَبِي قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا عَرَّسَ بِلَيْلٍ اضْطَجَعَ عَلَى يَمِينِهِ، وَإِذَا عَرَّسَ قَبِيلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَيْهِ نَصْبًا، وَوضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفَّيْهِ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب رات کے وقت سواری سے اُتر کر آرام کرتے تو اپنی دائیں کروٹ پر لیٹتے، اور جب صبح ہونے سے پہلے (رات کے آخری پہر) آرام کے لئے سواری سے اُترتے تو اپنے دونوں بازو کھڑے رکھتے اور اپنا سرمبارک اپنی دونوں ہتھیلیوں میں رکھ کر آرام کرتے۔“ [صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ: الْمَنَاسِكِ/حدیث: 2558]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 683، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2558، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6438، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1637، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10453، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23073، والترمذي فى "الشمائل"، 260»