☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یتیم بچّوں کو زکوٰۃ کے مال میں سے دینے کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← زکوٰۃ کی تقسیم کے ابواب کا مجموعہ اور مستحقین کی زکوٰۃ کا بیان← یتیم بچّوں کو زکوٰۃ کے مال میں سے دینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2362 صحیح ابن خزیمہ
أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " قَدِمَ عَلَيْنَا مُصَدِّقُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخَذَ الصَّدَقَةَ مِنْ أَغْنِيَائِنَا، فَجَعَلَهَا فِي فُقَرَائِنَا، وَكُنْتُ غُلامًا يَتِيمًا فَأَعْطَانِي مِنْهُ قَلُوصًا"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زکوٰۃ وصول کرنے والا عامل آیا تو اُس نے ہمارے مالدار لوگوں سے زکوٰۃ وصول کرکے ہمارے فقراء میں تقسیم کردی اور میں ایک یتیم لڑکا تھا تو اُنہوں نے مجھے بھی اس مال سے ایک جوان اونٹنی دی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ قَسْمِ الْصَّدَقَاتِ وَذِكْرِ أَهْلِ سُهْمَانِهَا/حدیث: 2362]
تخریج الحدیث
«اسناده حسن، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2362، 2379، والترمذي فى (جامعه) برقم: 649، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13260، 13261، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2060، 2061، والبزار فى (مسنده) برقم: 4238، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 10747، 34588، والطبراني فى(الكبير) برقم: 275، 276، 277»