☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [Q2088سے2090]
Sahih Ibn Khuzaimah
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ← احادیث: [Q2088سے2090]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 2089 Sahih Ibn Khuzaimah
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: رَوَاهُ أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ , حَدَّثَنَا غَلِيلَةُ بِنْتُ أُمَيْنَةَ أَمَةُ اللَّهِ وَهِيَ بِنْتُ رُزَيْنَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ لأُمِّي: أَسَمِعْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَاشُورَاءَ؟ قَالَتْ:" كَانَ يُعَظِّمُهُ , وَيَدْعُو بِرُضَعَائِهِ وَرُضَعَاءِ فَاطِمَةَ , فَيَتْفُلُ فِي أَفْوَاهِهِمْ , وَيَأْمُرُ أُمَّهَاتِهِنَّ أَلا يُرْضِعْنَ إِلَى اللَّيْلِ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
غلیلہ بنت امینہ امتہ اللہ بنت رزینہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے اپنی والدہ سے پوچھا، کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو عاشوراء کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا ہے؟ اُنہوں نے جواب دیا کہ آپ اس دن کی تعظیم کرتے تھے۔ آپ اپنے اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے شیر خوار بچّوں کو بلاتے اور اُن کے مُنہ میں اپنا لعاب مبارک ڈالتے اور اُن کی ماؤں کو حُکم دیتے کہ انہیں شام تک دودھ نہ پلائیں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2089]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2089، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 7162، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"،،، وأخرجه الطبراني فى(الكبير) برقم: 704، وأخرجه الطبراني فى (الأوسط) برقم: 2568»
Hadith No.: 2090 Sahih Ibn Khuzaimah
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، مَسْلَمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَلِيلَةُ بِنْتُ الْكُمَيْتِ الْعَتَكِيَّةُ ، أُمَيْنَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , حَدَّثَنَا أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ , وَهَذَا مِنْ ثِقَاتِ أَهْلِ الْحَدِيثِ , وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , حَدَّثَتْنَا عَلِيلَةُ بِنْتُ الْكُمَيْتِ الْعَتَكِيَّةُ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ أُمِّي أُمَيْنَةَ . بِمِثْلِهِ. وَزَادَ: فَكَانَ اللَّهُ يَكْفِيهِمْ. وَقَالَ: وَكَانَتْ أُمُّهَا خَادِمَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يُقَالُ لَهَا: رُزَيْنَةُ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
حضرت عُلیلہ بنت کمیت عتکیہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے اپنی والدہ امینہ کو سنا، اوپر والی حدیث کی مثل روایت بیان کی اور اُس میں یہ اضافہ ہے۔ تو اللہ تعالیٰ ان شیر خوار بچّوں کو کافی ہو جاتا تھا۔ جناب مسلمہ بیان کرتے ہیں کہ اُن کی والدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خادمہ تھیں جنہیں رزینہ کہا جاتا تھا۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2090]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، الهيثمي (مجمع 3 / 186): "رواه أبو يعلى، والطبراني في " الكبير " و "الأوسط "»