☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کئی جمعہ چھوڑ دینے والوں کے دلوں پر مہر لگنے اور جمعہ سے پیچھے رہنے کی وجہ سے ان کا شمار غافلوں میں ہونے کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )← کئی جمعہ چھوڑ دینے والوں کے دلوں پر مہر لگنے اور جمعہ سے پیچھے رہنے کی وجہ سے ان کا شمار غافلوں میں ہونے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1855 صحیح ابن خزیمہ
مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامٍ ، زَيْدِ بْنِ سَلامٍ ، أَبَا سَلامٍ الْحَبَشِيَّ ، الْحَكَمُ بْنُ مِينَاءَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
نا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ ، أَبِي تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامٍ ، عَنْ أَخِيهِ زَيْدِ بْنِ سَلامٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلامٍ الْحَبَشِيَّ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مِينَاءَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ تَرْكِهِمُ الْجُمُعَاتِ، أَوْ لَيُخْتَمَنَّ عَلَى قُلُوبِهِمْ، ثُمَّ لَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ اور ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کچھ لوگ جمعہ ترک کرنے سے رُک جائیں یا اُن کے دلوں پر ضرور مہر لگادی جائے گی پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1855]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 865، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1855، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2785، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1369، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 794، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5653، 5654، 5655، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2164»