☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو پھر دو رکعت پڑھنے سے پہلے مسجد سے نکل جائے تو اسے دو رکعات پڑھنے کے لئے مسجد میں واپس جانے کے حُکم کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )← جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو پھر دو رکعت پڑھنے سے پہلے مسجد سے نکل جائے تو اسے دو رکعات پڑھنے کے لئے مسجد میں واپس جانے کے حُکم کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1828 صحیح ابن خزیمہ
الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ابْنُ وَهْبٍ ، أُسَامَةُ ، مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خُبَيْبٍ الْجُهَنِيِّ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي أُسَامَةُ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خُبَيْبٍ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا , فَقَالَ: " أَدَخَلْتَ الْمَسْجِدَ؟" قُلْتُ: نَعَمْ , فَقَالَ:" أَصَلَّيْتَ فِيهِ؟" قُلْتُ: لا , قَالَ:" فَاذْهَبْ فَارْكَعْ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس موجود تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم مسجد میں داخل ہوئے تھے؟ میں نے عرض کی کہ جی ہاں۔ تو آپ نے پوچھا: ”کیا تم نے مسجد میں نماز پڑھی تھی؟ میں نے جواب دیا کہ نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اور دو رکعت ادا کرو۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1828]
تخریج الحدیث
«حسن، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1828، وانفرد به المصنف من هذا الطريق» ‏‏‏‏