☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نمازِ عشاء میں امام کا جہری قراءت کرنا
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ← نمازِ عشاء میں امام کا جہری قراءت کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1590 صحیح ابن خزیمہ
عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، ابْنُ عُيَيْنَةَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، وَمِسْعَرٍ ، عَدِيَّ بْنَ ثَابِتٍ ، الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ
نا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، وَمِسْعَرٍ ، سَمِعَا عَدِيَّ بْنَ ثَابِتٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَقْرَأُ بِـ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ فِي عِشَاءِ الآخِرَةِ، فَمَا سَمِعْتُ أَحْسَنَ قِرَاءَةً مِنْهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز عشاء میں سورة التين «‏‏‏‏وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» ‏‏‏‏ کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بہتر اور خو بصور قراءت کسی کی نہیں سنی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1590]
تخریج الحدیث
«تقدم۔۔۔، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 767، 769، 4952، 7546، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 464، ومالك فى (الموطأ) برقم: 261، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 522، 524، 525، 1590، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1838، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 999، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1221، والترمذي فى (جامعه) برقم: 310، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 834، 835، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3117، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18797»