☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گھروں میں نفل نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان،
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نفل نماز کے متعلق غیر مذکور احادیث کے ابواب کا مجموعہ← گھروں میں نفل نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان،
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q1205 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَالنَّهْيِ عَنِ اتِّخَاذِ الْبُيُوتِ قُبُورًا فَيَتَحَامَى الصَّلَاةَ فِيهِنَّ وَهَذَا الْخَبَرُ دَالٌّ عَلَى الزَّجْرِ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الْمَقَابِرِ
اور گھروں کو قبرستان بنانے کی ممانعت کہ ان میں نماز ہی نہ پڑھی جائے اور یہ حدیث قبرستان میں نماز پڑھنے کی ممانعت کی دلیل ہے [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ التَّطَوُّعِ غَيْرَ مَا تَقَدَّمَ ذِكْرُنَا لَهَا/حدیث: Q1205]
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1205 صحیح ابن خزیمہ
بُنْدَارٌ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٌ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " اجْعَلُوا مِنْ صَلاتِكُمْ فِي بُيُوتِكُمْ، وَلا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی نمازوں کا کچھ حصّہ اپنے گھروں میں پڑھا کرو اور انہیں قبرستان نہ بناؤ۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ التَّطَوُّعِ غَيْرَ مَا تَقَدَّمَ ذِكْرُنَا لَهَا/حدیث: 1205]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 432، 1187، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 777، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1205، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1597، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1043، 1448، والترمذي فى (جامعه) برقم: 451، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1377، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3088، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4599»