☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب نمازی پر ایک سے زائد کپڑے ہوں تو بٹن کھول کر نماز پڑھنے کی رخصت ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نماز میں لباس کے متعلق ابواب کا مجموعہ← جب نمازی پر ایک سے زائد کپڑے ہوں تو بٹن کھول کر نماز پڑھنے کی رخصت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 779 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ الثَّقَفِيُّ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، ابْنَ عُمَرَ
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ الثَّقَفِيُّ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " يُصَلِّي مَحْلُولٌ أَزْرَارُهُ"، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا زید بن اسلم بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بٹن کھول کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو میں نے اُن سے اس کے متعلق پوچھا، تو اُنہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ/حدیث: 779]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 779، 780، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5453، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 922، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3347، 3348، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5641»
حدیث نمبر: 780 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، الْوَلِيدُ
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، بِهَذَا مِثْلَهُ، غَيْرُ أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ: فَسَأَلْتُهُ، وَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي مَحْلُولَ الأَزْرَارِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب اپنے استاد گرامی محمد بن یحییٰ کی سند سے جناب ولید سے مذکورہ بالا کی طرح روایت کرتے ہیں۔ لیکن انہوں نے یہ الفاظ بیان نہیں کیے کہ میں نے اُن سے سوال کیا اور کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بٹن کھول کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ/حدیث: 780]
تخریج الحدیث
«ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 779، 780، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5453، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 922، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3347، 3348، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5641»