☽ 6 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز فجر کے بعد سورج نکلنے تک مسجد میں بیٹھنا مستحب ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ← نماز فجر کے بعد سورج نکلنے تک مسجد میں بیٹھنا مستحب ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 757 صحیح ابن خزیمہ
بُنْدَارٌ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، أَبُو مُوسَى ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، شُعْبَةُ ، سِمَاكٍ ، جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ
نا بُنْدَارٌ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ؟ قَالَ:" كَانَ يَقْعُدُ فِي مُصَلاهُ إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ" . هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ بُنْدَارٍ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب سماک سے روایت ہے کہ اُنہوں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب صبح کی نماز پڑھ لیتے تھے تو پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا کرتے تھے؟ اُنہوں نے فرمایا، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح کی نماز پڑھ لیتے تو سورج طلوع ہونے تک اپنی جائے نماز ہی میں بیٹھے رہتے تھے۔ یہ بندار کی حدیث کے الفاظ ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 757]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 670، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 757، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2028، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1356، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1294، 4850، والترمذي فى (جامعه) برقم: 585، 2850، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3070، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21142»