☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سجدے میں پھیلاوَ ترک کرنے اور پیٹ کو رانوں سے اٹھاکر رکھنے کے استحباب کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ← سجدے میں پھیلاوَ ترک کرنے اور پیٹ کو رانوں سے اٹھاکر رکھنے کے استحباب کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 647 صحیح ابن خزیمہ
أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَالْيُسَرِيُّ بْنُ مَزْيَدٍ ، النَّضْرُ وَهُوَ بْنُ شُمَيْلٍ ، يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
نا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَالْيُسَرِيُّ بْنُ مَزْيَدٍ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا النَّضْرُ وَهُوَ بْنُ شُمَيْلٍ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا صَلَّى جَخَّى" . قَالَ: سَمِعْتُ الْيُسَرِيُّ، يَقُولُ: قَالَ النَّضْرُ: جَخَّ الَّذِي لا يَتَمَدَّدُ فِي رُكُوعِهِ، وَلا فِي سُجُودِهِ. قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيَّ، يَقُولُ: قَالَ النَّضْرُ: وَالْعَرَبُ تَقُولُ: هُوَ جَخٌّ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے پیٹ کو رانوں اور بازوؤں کو پہلوؤں سے دور رکھتے تھے۔ جناب سری بیان کرتے ہیں کہ جنح اس کو کہتے ہیں کہ جو اپنے رُکوع و سجود میں پھیلاؤ اختیار نہیں کرتا۔ جناب نضر فرماتے ہیں، عرب کہتے ہیں کہ ھو جنح وہ کُبڑا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 647]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 647، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 834، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم:، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 696، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2754، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 759»