☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب نمازی سجدہ کرتا ہے تو اس کی نماز میں سجدہ کرنے والے نمازی کے اعضاء کی تعداد کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ← جب نمازی سجدہ کرتا ہے تو اس کی نماز میں سجدہ کرنے والے نمازی کے اعضاء کی تعداد کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 632 صحیح ابن خزیمہ
بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، أَبُو عَوَانَةَ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، طَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، أنا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ، وَلا أَكُفُّ شَعَرًا وَلا ثَوْبًا"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے سات اعضاء پرسجدہ کرنے کا حُکم دیا گیا ہے اور (یہ حُکم دیا گیا ہے کہ) میں اپنے بال اور کپڑے نہ سمیٹوں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 632]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 809، 810، 812، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 490، وابن الجارود فى "المنتقى"، 222، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 632، 633، 634، 635، 636، 782، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1923، وأبو داود فى (سننه) برقم: 889، 890، والترمذي فى (جامعه) برقم: 273، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 883، 884، 1040، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2685، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1952»
حدیث نمبر: 633 صحیح ابن خزیمہ
أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، شُعْبَةُ ، وَرُوحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، طَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، وَرُوحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظَمٍ، وَلا أَكُفُّ شَعَرًا وَلا ثَوْبًا"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حُکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں، اور اپنے بالوں اور کپڑوں کو نہ سنبھالوں (سمیٹوں)۔“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 633]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 809، 810، 812، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 490، وابن الجارود فى "المنتقى"، 222، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 632، 633، 634، 635، 636، 782، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1923، وأبو داود فى (سننه) برقم: 889، 890، والترمذي فى (جامعه) برقم: 273، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 883، 884، 1040، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2685، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1952»