☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے انبیاء کرام پر پانچ نمازیں فرض تھیں جیسا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت پر فرض ہیں
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نماز کے احکام و مسائل← اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے انبیاء کرام پر پانچ نمازیں فرض تھیں جیسا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی امت پر فرض ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
وَأَنَّ أَوْقَاتِ صَلَوَاتِهِمْ كَانَتْ أَوْقَاتِ النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ- صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – وَأُمَّتِهِ‏.‏
اور اُن کی نمازوں کے اوقات بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپکی اُمّت کے نمازوں کے اوقات والے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ‏:‏ الصَّلَاةِ/حدیث: Q325]
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 325 صحیح ابن خزیمہ
وَأَنَّ أَوْقَاتِ صَلَوَاتِهِمْ كَانَتْ أَوْقَاتِ النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ- صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – وَأُمَّتِهِ‏.‏
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
اور اُن کی نمازوں کے اوقات بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپکی اُمّت کے نمازوں کے اوقات والے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب‏:‏ الصلاة/حدیث: Q325]
تخریج الحدیث
«اسناده حسن صحيح، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 167، 168، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 325، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 698، وأبو داود فى (سننه) برقم: 393، والترمذي فى (جامعه) برقم: 149، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1732، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1014، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3140»