☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تین تین بار وضو کرنے کی کیفیت کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← وضو اور اس کی سنتوں کے ابواب کا مجموعہ← نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تین تین بار وضو کرنے کی کیفیت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 169 صحیح ابن خزیمہ
قَالَ أَبُو بَكْرٍ‏:‏ خَبَرُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ وَعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فِي صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا‏.
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابو بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تین تین بار وضو کرنے کی کیفیت کے متعلق سیدنا عثمان بن عفان اور سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم کی احادیث (ذکر ہو چکی) ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْوُضُوءِ وَسُنَنِهِ/حدیث: 169]
تخریج الحدیث
«أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 169»