☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس کھڑے پانی سے وضو کرنے اور پینے کی ممانعت کا بیان جس میں پیشاب کیا گیا ہو، اس کا بیان عام الفاظ کے ساتھ ہے جبکہ مراد خاص ہے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← اس پانی کے ابواب کے مجموعے کا بیان جو ناپاک نہیں ہوتا اور وہ پانی جو نجاست ملنے سے ناپاک ہو جاتا ہے← اس کھڑے پانی سے وضو کرنے اور پینے کی ممانعت کا بیان جس میں پیشاب کیا گیا ہو، اس کا بیان عام الفاظ کے ساتھ ہے جبکہ مراد خاص ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 94 صحیح ابن خزیمہ
يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، الْحَارِثِ وَهُوَ ابْنُ أَبِي ذُبَابٍ ، عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنِ الْحَارِثِ وَهُوَ ابْنُ أَبِي ذُبَابٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ أَوْ يَشْرَبُ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اس سے وضو کرے یا اس میں سے پیئے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ ذِكْرِ الْمَاءِ الَّذِي لَا يَنْجُسُ، وَالَّذِي يَنْجُسُ إِذَا خَالَطَتْهُ نَجَاسَةٌ/حدیث: 94]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح: صحيح ابي داود: 63، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 239، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 282، وابن الجارود فى "المنتقى"، 60، 63، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 66، 93، 94، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1251، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 57، وأبو داود فى (سننه) برقم: 69، 70، والترمذي فى (جامعه) برقم: 68، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 344، 605، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 472، والدارقطني فى (سننه) برقم: 134، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7641»