☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 938
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 938
بُنْدَارٌ ، مُحَمَّدٌ ، أَبُو مُوسَى ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، الْعَلاءَ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نَا نَا بُنْدَارٌ ، نَا مُحَمَّدٌ ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْعَلاءَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْوِيهِ عَنْ رَبِّهِ، قَالَ: " أَنَا خَيْرُ الشُّرَكَاءِ" وَقَالَ بُنْدَارٌ:" أَنَا أَغْنَى الشُّرَكَاءِ عَنِ الشِّرْكِ فَمَنْ عَمَلَ عَمَلا فَأَشْرَكَ فِيهِ غَيْرِي فَأَنَا مِنْهُ بَرِيءٌ وَهُوَ لِلَّذِي أَشْرَكَ" وَقَالَ بُنْدَارٌ: قَالَ:" فَأَنَا مِنْهُ بَرِيءٌ وَلْيَلْتَمِسْ ثَوَابَهُ مِنْهُ" وَقَالَ بُنْدَارٌ: عَنِ الْعَلاءِ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کر تے ہیں جسے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے پروردگار سے بیان کر تے ہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”میں شریکوں سے بہتر ہوں۔“ اور بندار کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ ”میں شریکوں کے شرک سے بے پرواہوں۔ لہٰذا جس شخص نے کوئی عمل کیا اور اس میں میرے ساتھ کسی کو شریک بنایا تو میں اس سے بری ہوں، اور وہ عمل اُسی کے لئے ہے جسے اُس نے شریک بنایا تھا۔“ جناب بندار کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ ”تو میں اس سے بیزار اور لاتعلق ہوں اور اُسے اپنا اجروثواب اسی (شریک) سے مانگنا چاہیے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَفْعَالِ الْمَكْرُوهَةِ فِي الصَّلَاةِ الَّتِي قَدْ نُهِيَ عَنْهَا الْمُصَلِّي/حدیث: 938]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2985، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 938، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 395، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4202، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8114»
← Previous Hadith (937) Back to Bab Next Hadith → (939)