☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 592
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 592

Q591 References

لَا أَنَّهَا نَاقِصَةٌ مُجْزِئَةٌ كَمَا تَوَهَّمَ بَعْضُ مَنْ يَدَّعِي الْعِلْمَ‏.‏
ایسا نہیں ہے کہ وہ نماز ناقص ہوتی ہے لیکن کفایت کرجاتی ہے جیسا کہ علم کے دعوے دار بعض لوگوں کا خیال ہے [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: Q591]
بُنْدَارٌ ، ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، شُعْبَةَ ، سُلَيْمَانَ ، عُمَارَةَ ، أَبِي مَعْمَرٍ ، أَبِي مَسْعُودٍ ، بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ ، مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةَ ، سُلَيْمَانَ ، عُمَارَةَ بْنَ عُمَيْرٍ
نا بُنْدَارٌ ، نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ عنِ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُجْزِئُ صَلاةٌ لأَحَدٍ أَوْ لِرَجُلٍ لا يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ، وَلا فِي السُّجُودِ" . نا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ ، نا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَارَةَ بْنَ عُمَيْرٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ:" فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کی یا کسی آدمی کی نماز کافی نہیں ہوتی جو رُکوع اور سجود میں اپنی کمر برابر سیدھی نہیں کرتا۔“ امام صاحب اپنے استاد جناب بشر بن خالد عسکری کی سند سے مذکورہ بالا کی طرح روایت بیان کرتے ہیں۔ اُنہوں نے یہ الفاظ بیان کیے ہیں۔ ” رُکوع اور سجود میں (اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا۔)“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 592]
تخریج الحدیث
«أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 218، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 591، 592، 666، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1892، 1893، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1026، وأبو داود فى (سننه) برقم: 855، والترمذي فى (جامعه) برقم: 265، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1366، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 870، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2612، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1315، 1316، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17348»
← Previous Hadith (591) Back to Bab Next Hadith → (593)