☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 468
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 468

Q465 References

وَالدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ هَذَا الِاخْتِلَافَ فِي الِافْتِتَاحِ مِنْ جِهَةِ اخْتِلَافِ الْمُبَاحِ، جَائِزٌ لِلْمُصَلِّي أَنْ يَفْتَتِحَ بِكُلِّ مَا ثَبَتَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ بِهِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ مِنْ حَمْدٍ وَثَنَاءٍ عَلَى اللَّهِ- عَزَّ وَجَلَّ- وَدُعَاءٍ مِمَّا هُوَ فِي الْقُرْآنِ وَمِمَّا لَيْسَ فِي الْقُرْآنِ مِنَ الدُّعَاءِ‏.‏
اس کی دلیل یہ ہے کہ (دعا) افتتاح میں اختلاف مباح کے اختلاف میں سے ہے اور نمازی کے لیے جائز ہے کہ وہ (ہر اس دعا کے ساتھ) نماز کا آغاز کرے جو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ثابت ہے کہ وہ تکبیر کے بعد (اس دعا سے) نماز کا آغاز کرتے تھے (خواہ) وہ اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا سے ہو اور وہ دعائیں ہوں جو قرآن میں مذکور ہیں یا وہ دعائیں جو قرآن میں مذکور نہیں ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: Q465]
جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، شُعْبَةُ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَاصِمٍ الْعَنَزِيِّ ، ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، بُنْدَارٌ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، شُعْبَةُ
وَقَدْ رُوِيَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ، قَالَ:" اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا" ثَلاثَ مِرَارٍ،" الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا" ثَلاثَ مِرَارٍ،" سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلا" ثَلاثَ مِرَارٍ ، ثُمَّ يَتَعَوَّذُ بِشَبِيهٍ مِنَ التَّعَوُّذِ الَّذِي فِي خَبَرِ أَبِي سَعِيدٍ، إِلا أَنَّهُمْ قَدِ اخْتَلَفُوا فِي إِسْنَادِ خَبَرِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ. وَرَوَاهُ شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَاصِمٍ الْعَنَزِيِّ ، عَنِ ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ. نَاهُ بُنْدَارٌ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نا شُعْبَةُ. ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب نماز کی ابتداء کرتے تو تین مرتبہ «‏‏‏‏اللهُ أَكْبَرُ» ‏‏‏‏ ”اللہ سب سے بڑا ہے“ کہتے تین بار «‏‏‏‏الـحَمْدُ لِلَّه كَثِيرًا» ‏‏‏‏ ”کثرت سے تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں“ پڑھتے تین بار « سُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا» ‏‏‏‏ ”اے اللہ میں صبح و شام تیری پاکی بیان کرتا ہوں“ پڑھتے۔ پھر سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مذکورہ تعوذ جیسا تعوذ پڑھتے۔ مگر سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کی حدیث کی سند میں محدثین نے اختلاف کیا ہے۔ یہ شعبہ کی روایت ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ/حدیث: 468]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 199، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 468، 469، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1779، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 864، وأبو داود فى (سننه) برقم: 764، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 807، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2390، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17011»
← Previous Hadith (467) Back to Bab Next Hadith → (469)