سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، أَبُو مُعَاوِيَةَ ، شُعْبَةَ ، قَتَادَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، سَعْدٍ
حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ سَعْدٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ، أَفَأَتَصَدَّقُ عَنْهَا؟ فَقَالَ:" نَعَمْ"، فَقُلْتُ: أَيُّ صَدَقَةٍ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" إِسْقَاءُ الْمَاءِ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، میری والدہ فوت ہوگئیں ہیں کیا میں ان کی طرف سے صدقہ کردوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں کردو“ میں نے عرض کیا کہ کونسا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پانی پلانا (یعنی کنواں کھدوا کر وقف کردو)۔“ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الصَّدَقَاتِ وَالْمُحْبَسَاتِ/حدیث: 2496]
تخریج الحدیث
«صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2496، 2497، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3348، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1516، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3666، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1679، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3684، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 419، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7898، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22894»