☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 241
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 241
أَبُو مُوسَى ، أَبُو مُعَاوِيَةُ ، الأَعْمَشُ ، هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، ابْنُ فُضَيْلٍ ، سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، وَكِيعٌ ، عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ابْنُ إِدْرِيسَ ، أَبُو مُوسَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، الأَعْمَشِ ، سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، كُرَيْبٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، مَيْمُونَةُ
نا أَبُو مُوسَى ، نا أَبُو مُعَاوِيَةُ ، نا الأَعْمَشُ . ح وَحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ . ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نا وَكِيعٌ . ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ . ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا ابْنُ إِدْرِيسَ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، كُلُّهُمْ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي خَالَتِي مَيْمُونَةُ ، قَالَتْ:" أَدْنَيْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلَهُ مِنَ الْجَنَابَةِ"، قَالَتْ:" فَغَسَلَ كَفَّيْهِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاثًا، ثُمَّ أَدْخَلَ كَفَّهُ الْيُمْنَى فِي الإِنَاءِ، فَأَفْرَغَ بِهَا عَلَى فَرْجِهِ، فَغَسَلَهُ بِشِمَالِهِ، ثُمَّ ضَرَبَ بِشِمَالِهِ الأَرْضَ، فَدَلَكَهَا دَلْكًا شَدِيدًا، ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلاةِ، ثُمَّ أَفْرَغَ عَلَى رَأْسِهِ ثَلاثَ حَفَنَاتٍ مِلْءَ كَفَّيْهِ، ثُمَّ غَسَلَ سَائِرَ جَسَدِهِ، ثُمَّ تَنَحَّى عَنْ مَقَامِهِ ذَلِكَ فَغَسَلَ رِجْلَيْهِ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ بِالْمِنْدِيلِ فَرَدَّهُ" . هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ عِيسَى بْنِ يُونُسَ، وَقَالَ فِي خَبَرِ ابْنِ فُضَيْلٍ:" جَعَلَ يَنْفُضُ عَنْهُ الْمَاءَ"، وَكَذَا قَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ:" فَأُتِيَ بِمِنْدِيلٍ فَأَبَى أَنْ يَقْبَلَ، وَجَعَلَ يَنْفُضُ الْمَاءَ عَنْهُ"، وَبَعْضُهُمْ يَزِيدُ عَلَى بَعْضٍ فِي مَتْنِ الْحَدِيثِ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ مجھے میری خالہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا، وہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے غسل جنابت کے لیے پانی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قریب رکھا۔ کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ دو یا تین بار دھوئے، پھر اپنا دایاں ہاتھ برتن میں ڈالا، تو اپنے دائیں ہاتھ سے اپنی شرمگاہ پر پانی ڈالا اور اپنے بائیں ہاتھ سے اسے دھویا، پھر اپنا بایاں ہاتھ زمین پر مارا اور اسے خوب اچھی طرح ملا، پھر نماز کے وضو جیسا وضو کیا، پھرآپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر پر دونوں ہاتھوں سے بھر کر تین چُلّو ڈالے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا سارا جسم دھویا پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس جگہ سے ہٹ گئے اور اپنے دونوں پاوُں دھوئے پھر میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس رومال لے کر آئی توآپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اُسے واپس کردیا اور (استعمال نہ کیا) عیسیٰ بن یونس کی حدیث کےالفاظ ہیں۔ ابن فضیل کی روایت میں بیان کیا ہے کہ (غسل کرنے کے بعد) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےجسم سے پانی جھاڑنا شروع کردیا۔ ابن ادریس کی روایت میں بھی اسی طرح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس رومال لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اُسے قبول کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے جسم سے پانی جھاڑنے لگے۔ بعض راوی دوسروں سے متن حدیث میں اضافہ بیان کرتے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ/حدیث: 241]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 249، 257، 259، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 317، وابن الجارود فى "المنتقى"، 107، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 241، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1190، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 253، وأبو داود فى (سننه) برقم: 245، والترمذي فى (جامعه) برقم: 103، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 467، 573، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 831، والدارقطني فى (سننه) برقم: 404، 405، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27440»
← Previous Hadith (240) Back to Bab Next Hadith → (242)