قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَدْ أَمْلَيْتُ خَبَرَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّةِ , وَإِنَّمَا لِامْرِئٍ مَا نَوَى.
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابو بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت بیان کر چکا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اعمال کا دارومدار نیت پرہے اور آدمی کے لیے وہی ہے جس کی اُس نے نیت کی۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ/حدیث: 228]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري 1، وأخرجه مسلم 1907، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 228، وأخرجه الترمذي: 1647، وأخرجه أبو داود: 1882، وأخرجه النسائي: 75»