مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ ، أَبُو أُسَامَةَ ، زَائِدَةُ ، سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، نا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: أَبْصَرْتُ الْهِلالَ اللَّيْلَةَ. فَقَالَ: " أَتَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ"؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالَ:" قُمْ يَا فُلانُ فَأَذِّنْ بِالنَّاسِ فَلْيَصُومُوا غَدًا"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو اُس نے کہا کہ میں نے آج رات چاند دیکھا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم گواہی دیتے ہو کہ ایک اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُس کے بندے اور رسول ہیں۔ اُس نے جواب دیا کہ جی ہاں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے فلاں، کھڑے ہو جاؤ اور لوگوں میں اعلان کردو کہ وہ صبح روزہ رکھیں۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1923]
تخریج الحدیث
«ضعيف، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 416، 417، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1923، 1924، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3446، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1108، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2111، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2340، 2341، والترمذي فى (جامعه) برقم: 691، 691 م، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1734، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1652، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8071، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2152، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 9557، 9560»