وَفِي خَبَرِ الْحَكَمِ بْنِ حَزَنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَحَمِدَ اللَّهَ , وَأَثْنَى عَلَيْهِ كَلِمَاتٍ طَيِّبَاتٍ خَفِيفَاتٍ مُبَارَكَاتٍ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
حضرت حکم بن حزن کی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اللہ تعالی کی حمد بیان کی اور پاکیزه، مختصر اور بابرکت کلمات کے ساتھ اللہ کی ثناء بیان کی۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1784]
تخریج الحدیث
«أخرجه أبو داود: 1096، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1784»