☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 164
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 164
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، أَصْبُغُ بْنُ الْفَرَجِ ، ابْنُ وَهْبٍ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ الأَزْدِيُّ ، قَتَادَةُ بْنُ دِعَامَةَ ، أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، عَمِّي
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَصْبُغُ بْنُ الْفَرَجِ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنِي قَتَادَةُ بْنُ دِعَامَةَ ، نا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ تَوَضَّأَ، وَتَرَكَ عَلَى ظَهَرِ قَدَمِهِ مِثْلَ مَوْضِعِ الظُّفْرِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ارْجِعْ فَأَحْسِنْ وُضُوءَكَ" . نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، نا عَمِّي ، بِمِثْلِهِ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص وضو کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اُس نے اپنے قدم کے بالائی حصّے پر ناخن کے برابر جگہ خشک چھوڑ دی تھی۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”واپس جاؤ اور اپنا وضواچھی طرح کرو۔“ اما م ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمیں احمد بن عبدالرحمان بن وہب نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں میرے چچا نے اسی طرح حدیث بیان کی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ الْوُضُوءِ وَسُنَنِهِ/حدیث: 164]
تخریج الحدیث
«اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 164، وأبو داود فى (سننه) برقم: 173، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 665، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 328، 393، والدارقطني فى (سننه) برقم: 381، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12682، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 2944، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 6525»
← Previous Hadith (163) Back to Bab Next Hadith → (165)