☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 1388
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 1388
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، أَبُو نُعَيْمٍ ، زُهَيْرٌ ، الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ ، الْحَكَمُ ، الْحَنَشَ ، عَلِيٍّ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، زُهَيْرٌ ، الْحَسَنُ بْنُ الْحُرِّ ، الْحَكَمُ ، حَنَشًا ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ ، عَنْ رَجُلٍ يُدْعَى الْحَنَشَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، قَالا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحُرِّ ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ ، عَنْ رَجُلٍ يُدْعَى حَنَشًا ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَهَذَا حَدِيثُ أَحْمَدَ، قَالَ: " كَسَفَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّى عَلِيٌّ بِالنَّاسِ، بَدَأَ فَقَرَأَ بِـ: يس أَوْ نَحْوِهَا، ثُمَّ رَكَعَ نَحْوًا مِنْ قَدْرِ السُّورَةِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ، فَقَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، ثُمَّ قَامَ قَدْرَ السُّورَةِ يَدْعُو، وَيُكَبِّرُ، ثُمَّ رَكَعَ قَدْرَ قِرَاءَتِهِ أَيْضًا، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ: ثُمَّ قَامَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ، فَفَعَلَ كَفِعْلِهِ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى ، ثُمَّ حَدَّثَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ كَذَلِكَ يَفْعَلُ". قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي هَذَا الْخَبَرِ: إِنَّهُ رَكَعَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ مِثْلُ خَبَرِ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سورج گرہن لگا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز کسوف پڑھائی اُنہوں نے نماز شروع کی تو سورة «‏‏‏‏يٰس» ‏‏‏‏ یا اس جیسی کوئی سورت پڑھی، پھر اُنہوں نے سورت کی مقدار کے برابر لمبا رکوع کیا، پھر رکوع سے سر اُٹھایا تو «‏‏‏‏سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» ‏‏‏‏ کہا پھر سورت کی مقدار برابر کھڑے ہوکر دعا کرتے رہے اور تکبیر کہتے رہے۔ پھر اپنی قراءت کے برابر لمبا رکوع کیا۔ پھر بقیہ حدیث بیان کی اور فرمایا، پھر وہ دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوئے تو پہلی رکعت کی طرح تمام کام کیے۔ پھر حاضرین کو بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی اسی طرح کرتے تھے۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ اس روایت میں مذکور ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ہر رکعت میں چار رکوع کیے تھے۔ جیسا کہ طاؤس کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت میں ذکر ہوا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ الْكُسُوفِ/حدیث: 1388]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1388، 1394، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6418، 6419، 6420، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1232، والبزار فى (مسنده) برقم: 628، 639، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 8392، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 1923»
← Previous Hadith (1387) Back to Bab Next Hadith → (1389)