مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ الْقَيْسِيُّ ، عَمْرُو بْنُ خَلِيفَةَ الْبَكْرَاوِيُّ ، أَشْعَثُ ، الْحَسَنِ ، أَبِي بَكْرَةَ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَلِيفَةَ الْبَكْرَاوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى بِالْقَوْمِ صَلاةَ الْمَغْرِبِ ثَلاثَ رَكَعَاتٍ، ثُمَّ انْصَرَفَ، وَجَاءَ الآخَرُونَ فَصَلَّى بِهِمْ ثَلاثَ رَكَعَاتٍ، فَكَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتٌّ رَكَعَاتٍ، وَلِلْقَوْمِ ثَلاثٌ ثَلاثٌ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ کرام کو نماز مغرب (نماز خوف کے طور پر) تین رکعات پڑھائیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز سے فارغ ہو گئے، دوسرا گروہ آیا توآپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں بھی تین رکعات پڑھائیں، اس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چھ رکعات ہوگئیں اور صحابہ کرام کی تین تین رکعات ہوئیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَلَاةِ الْخَوْفِ/حدیث: 1368]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1368، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2881، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1255، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 835، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1248، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5189، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1781، 1783، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20736»