☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Khuzaimah

Hadith No.: 1299
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← Chapters← Bab← Hadith No. 1299
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ ، ثَابِتٌ ، أَبِي رَافِعٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ امْرَأَةً سَوْدَاءَ كَانَتْ تَقُمُّ الْمَسْجِدَ، فَمَاتَتْ، فَفَقَدَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَأَلَهُ عَنْهَا بَعْدَ أَيَّامٍ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهَا مَاتَتْ، قَالَ:" فَهَلا آذَنْتُمُونِي"، فَأَتَى قَبْرَهَا فَصَلَّى عَلَيْهَا
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہر یرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک سیاہ رنگ کی عورت مسجد میں جھاڑو دیا کرتی تھی، وہ فوت ہو گئی (اور صحابہ کرام نے اُسے دفن کر دیا) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اُسے گم پایا تو کچھ دنوں کے بعد اُس کے بارے میں پوچھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بتایا گیا کہ وہ فوت ہو گئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے مجھے اطلاع کیوں نہ کی؟“ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُس کی قبر پر تشریف لائے اور اُس کی نماز جنازہ پڑھی۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ فَضَائِلِ الْمَسَاجِدِ وَبِنَائِهَا وَتَعْظِيمِهَا/حدیث: 1299]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 458، 460، 1337، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 956، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1299، 1300، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3086، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3203، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1527، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4380، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8754»
← Previous Hadith (1298) Back to Bab Next Hadith → (1300)