يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، جَرِيرٌ ، الأَعْمَشِ ، أَبُو مُوسَى ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانَ ، الأَعْمَشِ ، أَبِي وَائِلٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ: ذَاتَ لَيْلَةٍ، وَقَالُوا: فَأَطَالَ حَتَّى هَمَمْتُ بِأَمْرِ سَوْءٍ"، قِيلَ: وَمَا هَمَمْتُ؟ قَالَ:" هَمَمْتُ أَنْ أَجْلِسَ وَأَدَعَهُ"
الترجمة: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لمبا قیام کیا (اور طویل قراءت کی) حتیٰ کہ میں نے ایک بُرے کام کا ارادہ کرلیا۔ اُن سے عرض کی گئی کہ آپ نے کیا ارادہ کیا تھا؟ فرمایا کہ میں نے ارادہ کیا کہ میں بیٹھ جاؤں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ چھوڑ دوں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ بِاللَّيْلِ/حدیث: 1154]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1135، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 773، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1154، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2141، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1418، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4759، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3720»