☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ذکر عمرو بن العاص سہمی رضی اللہ عنہ کا - ذکر اس علامت کا جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ رضی اللہ عنہا کے راضی یا ناراض ہونے کو پہچانتے تھے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، مرد و خواتین، کے مناقب کے بیان سے متعلق احکام و مسائل← ذکر عمرو بن العاص سہمی رضی اللہ عنہ کا - ذکر اس علامت کا جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ رضی اللہ عنہا کے راضی یا ناراض ہونے کو پہچانتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7112 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ ، عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي لأَعْلَمُ إِذَا كُنْتِ عَنِّي رَاضِيَةً وَإِذَا كُنْتِ عَلَيَّ غَضْبَى"، قَالَتْ: وَبِمَ تَعْرِفُ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: " إِذَا كُنْتِ عَنِّي رَاضِيَةً، فَحَلَفْتِ، قُلْتِ: لا وَرَبُّ مُحَمَّدٍ، وَإِذَا كُنْتِ عَلَيَّ غَضْبَى، قُلْتِ: لا وَرَبُّ إِبْرَاهِيمَ"، قُلْتُ: أَجَلْ، مَا أَهْجُرُ إِلا اسْمَكَ .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”مجھے پتا چل جاتا ہے، جب تم مجھ سے راضی ہوتی ہو اور جب مجھ سے ناراض ہوتی ہو۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ کو یہ کیسے پتا چلتا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم مجھ سے راضی ہوتی ہو، تو تم قسم اٹھاتے ہوئے یہ کہتی ہو: «وَرَبِّ مُحَمَّدٍ» ”سیدنا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پروردگار کی قسم!“ اور جب تم مجھ سے ناراض ہو، تو یہ کہتی ہو: «وَرَبِّ إِبْرَاهِيمَ» ”سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے پروردگار کی قسم۔““ تو میں نے عرض کی: جی ہاں! لیکن میں صرف آپ کا نام لینا چھوڑتی ہوں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ إِخْبَارِهِ صلى الله عليه و آله وسلم عَنْ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ رِجَالِهِمْ وَنِسَائِهِمْ بِذِكْرِ أَسْمَائِهِمْ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ/حدیث: 7112]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5077، 5228، 6078، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2439، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4331، 7112، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 9111، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13602، 19874، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24646» «رقم طبعة با وزير 7068»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (5228)، م (7/ 134 - 135).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (5228)، م (7/ 134 - 135). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم